शेन्दुर्णी के अब्दुल्ला ने रोजा रखा.. !

1019

संवाददाता शेन्दुर्णी ता. जामनेर...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
جملہ اہل خانہ واعزاء واقرباء کو یہ نویدِ مسرت دی جاتی ہے کہ آج بتاریخ ٢٧ /رمضان المبارک بروز جمعرات
ہمارے نور نظر، لختِ جگر، عزیزی
،، عبداللہ بن مسعود،،
نے روزہ رکھنے کی سعادت حاصل کی.
بس دعا فرمائیں کہ اللہ رب العزت اپنے فضل وکرم سے شرفِ قبولیت سے نوازے آمین ثم آمین تقبل یا رب العالمین
دعاؤں کا طالب :مسعود اختر قاسمی مالیگانوی غفراللہ لہ